-
برازیل کے فٹ بالرز کو لے جانے والا جہاز حادثے کا شکار
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹برازیل کے فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار ہوا، طیارے میں 81 مسافر سوار تھے۔
-
ایران 6- تاجیکستان 0، ایرانی لڑکیوں کی بہترین کارکردگی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۲ایران کی انڈر نائنٹین وومن فٹبال ٹیم نے وسطی ایشیا کے کپ، کافا میں تاجکستان کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ارجنٹائن کے مقابلے میں ایران کی سات رکنی فٹبال ٹیم کی جیت
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵ایران کی سات رکنی فٹبال قومی ٹیم نے ریو پیرا اولمپیکس مقابلوں کے پہلے مرحلے میں ارجنٹائن کے مقابلے میں زبردست جیت حاصل کی ہے
-
جرمن فٹبال اسٹار شوانسٹائیگر نے ریٹائرہونے کا اعلان کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۶جرمن فٹبال ٹیم کے کپتان شوانسٹائیگر نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یورو کپ 2016، کوارٹر فائنل میں جرمنی اور اٹلی آمنے سامنے
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶یورو کپ دو ہزار سولہ کا کوارٹر فائنل ہفتے کی رات عالمی چیمپئن جرمنی اور سابق عالمی چیمپئن اٹلی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
یوروکپ: ناک آوٹ مرحلہ، انگلینڈ کو آئس لینڈ کے ہاتھوں شکست
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹یوروکپ کے ناک آوٹ مرحلے میں انگلینڈ بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔
-
فٹبال کی دنیا کے سپر اسٹار نے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۹کوپا امریکا کپ کے فائنل میں چلی کے ہاتھوں مسلسل دوسری بارشکست کے بعد ارجنٹائن کے سپر اسٹار کھلاڑی اور کپتان لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا۔
-
یورو کپ 2016، آئرلینڈ کو شکست،فرانس کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۷یورو کپ 2016 کے ایک اور ناک آوٹ میچ میں فرانس، آئرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
یورو کپ:پرتگال نے کروشیا کو شکست دے دی
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،جبکہ پولینڈ اور ویلزکی ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
وینیز ویلا نے سابق چیمپیئن یورو گوئے کو کوپا امریکہ کپ سے باہر کردیا
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۲وینیز ویلا کی فٹبال ٹیم نے اپ سیٹ میچ کے دوران سابق چیمپیئن یوروگوئے کو کوپا امریکہ کپ سے باہر کر دیا ہے۔