اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔
دوحہ میں موجود فلسطینی شائقین نے ایران کی قومی ٹیم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
آج بروز منگل گروپ اے اور گروپ بی کے آخری دور کے مقابلے ہونے والے ہیں جبکہ ان دو گروپس سے راؤنڈ آف سکسٹین میں جانے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا۔
فٹ بال ورلڈ کپ دوہزار بائیس میں پرتگال نے یوروگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔
قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں دلچسپ اورشاندار میچز کھیلے جا رہے ہیں۔
امریکا کی فٹبال کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گریگ برہالٹر نے ملک کے میڈیا ٹیم کی جانب سے ایران کے قومی پرچم کے ساتھ چھیڑخانی پر معافی مانگ لی ہے۔
اسپین کے اخبار مارکا نے ایران امریکہ فٹبال میچ کو سیاسی معرکہ آرائی قرار دیا ہے۔
اپ سیٹ سے بھرپور فیفا ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک اور بڑا اپ سیٹ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اتوار کو مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دے دی۔
فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔
فٹبال کے سابق جرمن اسٹار کھلاڑی یورگن کلینزمین کے بیان پر ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ کارلوس کی روش نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔