دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی۔
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی تماشائیوں نے ایک صیہونی نامہ نگار کا سامنا ہونے پر فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
ایران اور ولز کے درمیان آج ہونے والے اہم مقابلے سے پہلے ایران کی فٹبال ٹیم نے زبردست پریکٹس کی اور ميج میں واپسی کا اپنا ارادہ ظاہر کر دیا۔
فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے آج پانچویں روز بھی چار مقابلے ہوں گے، پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا جبکہ برازیل کی ٹیم سربیا کے ساتھ میچ کھیلے گی۔اسکے علاوہ سوئٹزرلینڈ کیمرون اور ساؤتھ کوریا یوراگوئے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
قطر میں جاری عالمی کپ فٹبال کے چوتھے روز مراکش اور کرویشیا کا میچ برابری پرختم ہوا جبکہ ایک اور میچ میں سنسی خیز مقابلے کے دوران جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
قطر ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ایران کی قومی ٹیم کے یونیفارم کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
ایران کی فٹبال ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے مقابلے میں شکست ہمارے لئے ایک بہترین پریکٹس میچ ہونے کے مترادف ہے۔
گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔