-
فوٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲، سحر ٹی وی کے ہمراہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ قطر کی خبروں سے آگاہ رہنے کے لئے فالو کیجیئے سحر ٹی وی کا اسپیشل پروگرام!
-
فیفا ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت میں قطر نے روس کو پیچھے چھوڑدیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2022
-
قطرورلڈ کپ 2022، افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹قطر ورلڈ کپ دوہزار بائیس کے افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے۔
-
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲؛ کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کا میچ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیوز
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے ”فیفا ورلڈ کپ 2022” کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا۔
-
دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
قطر، فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا افتتاحی پروگرام مقامی وقت کے مطابق، شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
-
فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں تہران میں خاکوں کی بین الاقوامی نمائش
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳قطر میں ہو رہے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر اِسی سے متعلق خاکوں اور کارٹونوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو رہی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا ماحول۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴قطر میں ۲۰ نومبر سے فٹبال کا عالمی کپ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسی کے پیش نظر ان دنوں اس ملک میں خاص جوش و ولولہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور جابجا فیفا ورلڈ کپ کی حکایت کرنے والے مناظر نگاہوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا ۱۲ لاکھ غیر ملکی شائقین فوٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے قطر پہنچ رہے ہیں جنکی میزبانی کے لئے قطری حکومت نے شائستگی کے ساتھ خاص انتظامات کئے ہیں۔