یوکریں میں جنگ کے ساتویں روز ملنے والی خـبروں کے مطابق بڑی تعداد میں روسی فوجی خارکیف سٹی میں داخل ہوئے ہیں جہاں یوکرینی فوجوں سے ان کی شدید لڑائی جاری ہے۔
ایران نے سلامتی کونسل سے فلسطین اور دیگر عرب علاقوں سے اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
غرب اردن کے شہر طوباس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی جھڑپ میں صیہونیوں کی فوجی گاڑی الٹ گئی۔
افغانستان کے شہر مزار شریف پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا۔
افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے شہر فیض آباد پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔
عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں۔
افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ افغان طالبان امن نہیں چاہتے ۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جنگ میں کم از کم چار سو طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔
افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
طالبان نے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مکینوں سے بھتہ لینا شروع کردیا ہے۔