-
مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ، صیہونی پلیس اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ ہیں اور صیہونی فورسز سے فلسطینیوں کی جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
صیہونی فوج نے قدس کو فوجی چھاونی میں بدلا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت نے ماہ مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مقبوضہ بیت المقدس میں بڑی تعداد میں فوجیوں کو تعینات کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا قدس میں روزہ دار فلسطینیوں پر حملہ، 19 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روزہ دار فلسطینیوں پر حملہ کیا، جس میں 19 فلسطینیی روزہ دار زخمی ہوئے۔
-
دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔
-
قدس کی آزادی حتمی اور قریب ہے: مسجدالاقصی کے خطیب
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ قدس آزاد ہو گا اور فلسطینی عوام الرٹ ہیں۔
-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
قومی اتحاد، واجب شرعی ہے، مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے : حماس
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے سینیئر عہدیدار اسماعیل ہنیہ نے قومی اتحاد کو واجب شرعی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے۔
-
اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲بسیج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں مزید صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے نئے نصوبے کی منظوری دی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری حرام ہے: مسلم علماء یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸علماء مسلمین کی عالمی یونین نے بعض عرب ممالک کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری اور سمجھوتے کی مذمت کی ہے۔