-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴آرمینیا اور آذربائیجان کی فوجوں کے درمیان قرہ باغ کے مختلف محاذوں پر لڑائی پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳جہموریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کی فوج ، گذشتہ شب سے آج صبح تک اس کے فوجی اڈوں کو بھاری حملوں سے نشانہ بناتی رہی ہے۔
-
قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
ایران علاقے میں دہشتگروں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اپنی سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
قرہ باغ کے خود ساختہ صدر ڈرون حملے میں ہلاک، آذربائیجان کا دعوا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰آذربائیجان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے صدر ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
وزیر اعظم کی اہلیہ نے اسلحہ اٹھایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴آرمینیا کے وزیر اعظم کی اہلیہ نے کچھ خواتین کے ساتھ مل کر فوجی ٹریننگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیالیس سالہ آنا ہاکوبیان کا کہنا ہے کہ چند روز فوجی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد وہ ملک کے تحفظ کے لئے محاذ جنگ پر بھی جائیں گی۔ اگست کے مہینے سے اب تک آنا کی یہ دوسری فوجی ٹریننگ ہے۔ واضح رہے کہ قرہ باغ خطے کے مسئلے پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 27 ستمبر سے جنگ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔ آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان نے رضاکاروں سے جنگ میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
-
آذرائیجان اور آرمنیا کے درمیان صلح کے لئے ایران کی سفارتی سرگرمیاں
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
قرہ باغ کے وزیر دفاع پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰جمہوریہ آذربائیجان نے خود کو متنازعہ علاقے قرہ باغ کا وزیر دفاع کہنے والے کی کار کو ایک ڈرون سے نشانہ بنایا ہے، بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ’آرایک هاروتونیان‘ اس حملے اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان میں نئی جنگ بندی کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے نئے سمجھوتے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔