-
صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح تہران کے دورے پر آئے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔ قزاقستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچے ہیں۔
-
قزاقستان کے صدر تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل مئی کے مہینے سے اب تک آرمینیا، ترکمنستان، تاجیکستان، پاکستان، وینیزویلا، شام اور قطر کے اعلیٰ حکام ایران کا سفر کر چکے ہیں جن میں امیر، صدر، وزرائے خارجہ اور پارلیمنٹ اسپیکر سبھی شامل ہیں۔
-
قازقستان میں گریکو رومن کشتی کےعالمی کپ کے پہلے دن ایران کے 7 تمغے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔
-
چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران و روس کا مشترکہ تجارتی اجلاس
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱ایران کے وزیر پٹرولیم اور روس کے نائـب وزیر اعظم کی شرکت سے تہران میں ایران و روس کا مشترکہ تجارتی اجلاس تشکیل پایا۔
-
کشتی میں ایران کو سونے کا ایک اور تمغہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳منگولیا کے شہر اولان باتور میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے بہتر کلو گرام وزن کے فائنل میں ایران کے محمد رضا مختاری نے قزاقستان کے پہلوان کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
اقوام متحدہ میں سجا نوروزی دسترخوان۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں نوروز کی آمد پر ’’سفرۂ ہفت سین‘‘ نامی ایک خصوصی اور روایتی دسترخوان سجایا گیا۔ اس موقع پر ایران سمیت نوروزی تہذیب کے حامل دیگر ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے دیگر ممالک کے نمائندوں کو اس روایتی اور تاریخی جشن سے روشناس کرایا۔ اقوام متحدہ نے بھی نوروز کو ایک قدیمی، تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
-
ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
قزاقستان، پرتشدد واقعات میں 160سے زائد ہلاک، 198 ملین ڈالرز کی املاک کا نقصان
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۸قزاقستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پرتشدد واقعات اور فسادات کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔