-
قزاقستان کے بلوائیوں کی حمایت میں اترا امریکا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷قزاقستان میں جاری فسادانت کے دوران اس ملک کے صدر نے فسادیوں اور بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا تھا۔
-
قزاقستان میں ایک روز عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹قزاقستان کی حالیہ بدامنی میں مرنے والوں کی یاد میں پیر کو عام سوگ منایا جائے گا۔ دوسری جانب صدر توکایف نے، حالیہ بدامنی میں تباہ ہونے والی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کی فوری تعمیر نو کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
قزاقستان میں پیرکو عام سوگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی وزیر خارجہ کے طنزیہ بیان پر روس کا دلچسپ جواب
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶روس کی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے ان پر قزاقستان کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
قزاقستان کے فسادات میں کون ملوث+ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱کہا جارہا ہے کہ قزاقستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے ہورہے ہیں جن میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔ اس درمیان روس نے کہا ہے کہ نیٹو پر اپنی قلمرو میں اضافے کا بھوت سوار ہوگیا ہے۔
-
قزاقستان میں بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹قزاقستان میں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر تاکایف نے سیکورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں
-
قزاقستان کے صدر کی رہائشگاہ نذر آتس ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک، سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳قزاقستان میں مظاہرین نے اس ملک کے صدر تاکایف کی رہائشگاہ کو ںذر آتش کر دیا ہے اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں آٹھ سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب حالات کو قابو میں کرنے کے لئے سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔
-
قزاقستان میں عوام کی شورش اور ہنگامہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی انڈر 12 گرلز ٹینس ٹیم کی واضح برتری
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی گرلز ٹینس ٹیم نے اردن کی ٹیم کو واضح شکست دے کر ایشیا چیمپین کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
روسی بحری بیڑہ ایران پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵روس کا ایک بحری بیڑہ وار گیم میں حصہ لینے کے لیے ایران کے ساحلوں پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔