-
بارش کے منتظر قطری حکام نماز کے لئے کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴قطر اور بعض عرب ممالک کو اس وقت قحط اور سوکھے کا سامنا ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں قطری حکام کو نمازِ باراں (نماز استسقیٰ) پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
طالبان کا چینی وزیر کو تحفہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو ایک تحفہ دیا۔ چینی اور طالبانی رہنماؤں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کی خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطہ برقرار کرنے کی اپیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطے کو ضروری قرار دیتے ہوئے ایران کے جوہری معاہدے کو سبھی کے لئے مفید قرار دیا ہے۔
-
امریکہ پر افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ کی تنقید
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱افغانستان میں طالبان کے نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان کے اثاثے روکنے سے متعلق امریکی اقدام کو شرمناک قرار دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دوحہ میں امریکی وفد سے طالبان کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی ملاقات
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹افغانستان سے امریکہ کو نکالنے کے بعد پہلی بار طالبان اور امریکی عہدیداروں کے درمیان قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ملاقات ہوئی۔
-
قطر میں پہلی بار پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰قطر میں پہلی بار تیس حلقوں میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
داعش اور القائدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے:علمائے اسلام کی عالمی تنظیم
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸علمائے اسلام کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
امریکہ طالبان رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کرے، طالبان ترجمان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹طالبان کے ترجمان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس گروہ کے بعض رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کردے۔
-
تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات 9 ستمبر 2021 کو اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا ایران کے بعد پاکستان کا دورہ، افغانستان کے حالات پر گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی نے پاکستان کے دورہ پر وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں افغانستان کے حالات اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی۔