-
قومی اسمبلی کا اجلاس چودہ مارچ کو بلائے جانے کا امکان
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر چودہ مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر سیاسی معرکہ آرائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ انہیں ایک سو بہتر سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴پاکستان کی قومی اسمبلی نے متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس کردیا ہے۔
-
پاکستان کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کا ہنگامہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہمانوں اور سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہمانوں اور سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا دھرنا ختم
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومتی وفد اور اپوزیشن قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
-
امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔
-
قومی اسمبلی میں قریشی اور بلاول میں ٹکراؤ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حزب اختلاف کی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہنگامہ کرنے والے ارکان اسمبلی پر پابندی ختم
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے داخلے پر پابندی ختم کر دی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اراکین کے داخلے پر پابندی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ان سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے جو منگل کے ہنگامے میں ملوث تھے۔