-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔
-
مشرقی جبالیا اورغزہ کے مرکزی علاقوں میں صیہونی دشمن کو امداد پہنچانے والا نیٹ ورک تباہ : سرایا القدس
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غاصب صیہونی حکومت اور صیہونی قیدیوں کے لواحقین کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی قیدی صرف استقامت کے عزم و ارادے سے ہی رہا ہو سکتے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔
-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے گھر والوں کا نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کےاہل خانہ نے کل رات غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور اس اپرتھائیڈ حکومت کے وزیر اعظم کےخلاف نعرے لگائے۔