-
بحرین کی جیل میں 600 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدی کی حالت نازک
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴آل خلیفہ کی جیل میں قید، بحرینی شہری اور انسانی حقوق کے معروف کارکن عبدالجلیل السنکیس نے، جو چھے سو دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں، کہا ہے کہ بحرین کی آزادی کی راہ میں ان کے قدم ہرگز نہیں لڑکھڑائیں گے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو ایران انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے میں عمان کی خصوصی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزای موت
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی جیل میں 40 سال سے قید فلسطینی آزاد ہو گیا (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷اسرئیلی جیل سے 40 سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی قیدی سے حماس کے رہنما نے ٹیلی فونی گفتگو کر کے انہیں انکے ثبات قدم اور انکی رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
-
سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین کو 4 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰آل سعود حکومت نے شیعہ مسلمانوں پرعرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔
-
محمود عباس کی خفیہ پولیس غیرقانونی گرفتاریاں بند کرے: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷حماس کے ترجمان نے فلسطینی انتظامیہ کے سیکیورٹی ادارے سے دو فلسطینی شہریوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے سلسلے کو ختم کرے۔
-
سوشل میڈیا پر بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لئے کیمپین شروع
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالفین کی آزادی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین کا آغاز کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کو تدریجی موت کی طرف لے جا رہی ہے
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷فلسطینی قیدی کی شہادت اس بات کی دلیل ہے کہ جیل میں قید فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے، یہ بات فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہی ہے۔
-
ہندوستانی جیلوں میں قید سماجی افراد کی رہائی کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی پروفیسر کی 400 دنوں سے بھوک ہڑتال، حالت تشویشناک
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸بحرینی یونیورسٹی کے پروفیسر عبد الجلیل السنکیس جو آل خلیفہ کی قید میں ہیں، ایک سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے کہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔