سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
تاجکستان کی حساس جیل میں خطرناک داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں 3 سیکیورٹی گارڈ اور 29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے کہا ہے کہ اگر گمشدہ افراد بازیاب نہیں ہوتے ہیں تو21 رمضان المبارک کو ملک بھر میں شہادت حضرت علی علیہ السلام کے جلوس ہائے عزاء کو احتجاجی دھرنوں میں تبدیل کرنے کی کال دیں گے۔
میانمار کی حکومت نے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش پر سنجیدہ ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کے رشتہ داروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی عرب سے گفتگو کرے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان بار بار درخواست کے باوجود قید پاکستانیوں کی تفصیلات نہیں دے رہا۔