رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔
حکومت بحرین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
صیہونی حکومت کی ایک کورٹ نے دنیا کے کم سن قیدی کے نام سے مشہور فلسطینی بچے شادی فراح کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مزید دوسو چھہتر جنگی قیدیوں کو انسان دوستانہ بنیاد پر آزاد کر دیا ہے۔
ہندوستان کی ایک عدالت نے سن دوہزار دو میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے
بحرین کی سیکورٹی فورسز، الحوض الجاف جیل سے بیس قیدیوں کے فرار کرنے کے بعد الرٹ ہوگئی ہے-
صیہونی حکومت کی جیل میں بند کمسن ترین فلسطینی قیدی بچی دیما الواوی کو رہا کر دیا گیا۔