-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
افغان حکومت سے مذاکرات کے لئے طالبان کی بہانے بازیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کے آغاز کو اپنے مزید دس قیدیوں کی رہائی سے مشروط کردیا ہے۔
-
مذاکرات کے آغاز کے لئے طالبان کی شرط
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
-
افغانستان میں طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵لویہ جرگہ کے فیصلے کے بعد طالبان کے خطرناک قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
9 سال بعد فلسطینی نوجوان قید میں اپنی ماں کو گلے لگايا+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶فلسطینی نوجوان جب 9 سال بعد اسرائیل کی جیل سے آزاد ہوا تو اس کی دکھیاری ماں نے اس کا والہانہ استقبال کیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے 400 قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳افغانستان میں طالبان کے 400 قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
-
افغان انٹرا مذاکرات جلدی شروع کئے جائیں: افغان صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲افغانستان کے صدر نے اس ملک کیلئے افغان انٹرا مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغان صدر نے چار سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے کا اعلان کردیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱افغانستان کے صدر نے لویہ جرگے کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیں گے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگے کا آغاز، کیا فیصلہ ہوگا؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے لویہ جرگے کے فیصلے کو ملک کے لیے حیاتی نوعیت کا حامل قرار دیا ہے۔