-
میانمار میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کیلئے مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مصر، اخوان المسلمین کے خلاف فوجی حکومت کے اقدامات
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴اخوان المسلمین کے سربراہ محمود عزت کو فوجی حکومت نے عمر قید کی سنائی ہے۔
-
تاناشاہ آل خلیفہ نے مزید اکیاون بحرینیوں کو سزا سنائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰بحرین کی نمایشی عدالت نے منگل کے روز بحرین کے 51 شہریوں کو ملک کے حالات بگاڑنے اور ایک دہشتگرد گروہ کی تشکیل جیسے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
-
فراق برداشت نہیں فلسطینی اسیر کی ننہی بچی کو!
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴غاصب صیہونیوں کی جیل میں قید انچاس سالہ فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی ننہی بیٹی اپنے باپ سے ملنے کی غرض سے اُس جیل میں پہونچی جہاں اسکے مریض باپ کو قید کر رکھا ہے مگر جیل حکام نے اسے باپ سے ملانے سے انکار کر دیا۔ اس پر بچی بے چین ہو کر رو پڑی مگر جیلروں کی کان پر کوئی جوں نہیں رینگی۔ مگر آخرکار...، ماہر اپنی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج میں گزشتہ تین ماہ سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت نہایت تشویشناک ہو چکی ہے۔
-
ماہر الاخرس کی حالت تشویشناک، کسی بھی وقت موت ہو سکتی ہے: ڈاکٹرز
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کو 3 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جس کی وجہ سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
آل خلیفہ کی من مانیاں جاری، مزید دو سیاستدانوں کو دس سال قید کی سزا سنائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے جمعرات کے روز 14 فروری اتحاد سے وابستہ دو افراد کے لئے 10 سال قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 28 رہنماوں کو عمر قید کی سزا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو مالی بدعنوانی میں 12 سال قید کی سزا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر اختیارات کے ناجائز استعمال پر اکیس کروڑ رنگٹ کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
-
بحرین، قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری، عالمی برادری خاموش
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲بحرین کی الوفاق پارٹی کا کہنا ہے کہ 2012 سے اب تک آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں خواتین، بچوں اور معزور افراد سمیت کم از کم 5689 افراد بند ہیں۔
-
سعودی بادشاہ کی بیٹی کو فرانس میں سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی اور ولیعہد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد وکوب کرانے کے جرم میں چھے ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے۔