-
ایران میں مختلف ادیان کے پیروکاروں کو مساوی حقوق حاصل ہیں: ڈاکٹر لاریجانی
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا آئین، مختلف ادیان و مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان کسی بھی تفریق کا قائل نہیں ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت، صیہونی حکومت کے مقاصد کی تکمیل ہے ، ڈاکٹر لاریجانی
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے لئے علاقے کے بعض ملکوں کی حمایت کو صیہونی حکومت کے مقاصد کی تکمیل کی کوشش قرار دیا ہے
-
ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ملت ایران، اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملت ایران نے تیرہ سو اٹھاسی مطابق دو ہزار نو کو عاشورا کے دن میدان میں بھرپور طریقے سے حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے سیدھے راستے میں اپنے ٹھوس عزم و ارادے کو ایک بار پھر حاکم کر دیا۔
-
عالمی امن کی تقویت کے لئے باہمی تعاون پر اسپیکر لاریجانی کی تاکید
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پوری دنیا کے ملکوں کے اسپیکروں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ عالمی امن و صلح کی تقویت کے لئے مشترکہ تعاون اور اقدامات کے لئے تیار ہے۔
-
امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانا سب سے بڑی خیانت: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر علاقے کے بعض ملکوں کے تعاون سے مسلمانوں کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں-
-
ایرانی رہنماؤں کی جانب سے حلب کی آزادی پر مسرت کا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے تسلط سے شام کے شہر حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شامی عوام اور حکومت کی استقامت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
پہلی تہران سیکورٹی کانفرنس شروع، ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے میں ایران کی اسٹریٹیجی اسلامی ملکوں کے اتحاد اور صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کی بنیاد پر استوار ہے۔
-
ڈاکٹر لاریجانی کی شہداء کی راہ پر گامزن رہنے پر تاکید
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے طلبا کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی طلبا ، شہداء کی ہی راہ پر گامزن ہیں کیوں کہ اسی سیاسی روش میں ہی ایران کی سعادت و کامیابی کا راز پوشیدہ ہے-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مدت میں توسیع کا کوئی جواز نہیں: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے قانون کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی سینٹ کے اقدام کا بین الاقوامی اصول و ضوابط کی نظر سے کوئی جواز نہیں ہے۔