-
جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری کے زیرِ صدارت لاہور میں "جشنِ اقبال 2025" کے عنوان سے ایک روح پرور ثقافتی تقریب منعقد کی جا رہی ہے، جس میں علامہ محمد اقبالؒ کے افکار اور ایران و پاکستان کے دیرینہ ثقافتی رشتے کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد ایاز صادق کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے نورخان ایئر بیس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پرتباک استقبال کیا۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔
-
اسموگ الرٹ: پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار محدود کر دیے گئے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰پاکستان: محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کے باعث سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے کھلنے پرپابندی لگا دی۔
-
لاہور بنا دنیا کا سب سے آلودہ شہر، دہلی دوسرے نمبر پر، علامہ اقبال ٹاؤن، شہر کا آلودہ ترین علاقہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی جاری، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دعوے کیئے ہیں۔
-
لاہور اور اسلام آباد کی سڑکیں میدان جنگ میں تبدیل، تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱گزشتہ روز مریدکے کے علاقے میں، جو لاہور کے مضافات میں واقع ہے، شدت پسند مظاہروں اور سڑکوں پر ہونے والی جھڑپوں کا منظر دیکھا گیا۔ یہ جھڑپیں تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہوئیں۔
-
لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔