-
پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں یومِ شہادتِ حضرت علی(ع) کے موقع پر ماتمی جلوس
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یومِ شہادتِ حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لاہور میں جشن مولود کعبہ، شیعہ سنی سبھی نے شرکت کی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱پاکستان کے شہر لاہور میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب اسلامی سے تعلق رکھنے والے دوستدارانِ اہلبیت (ع) نے بھرپور شرکت کی۔
-
عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں فلم فیسٹیول
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں خانہ فرہنگ ایران نے فلم فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے۔
-
لاہور دھماکے کے دہشت گرد کی تصویر جاری
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹لاہور کے علاقے انار کلی کے دہشت گردانہ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
پاکستان میں اومیکرون کے کیسز میں اضافہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے ۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی وحدت کا عظیم الشان مظاہرہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ حمید شہریاری نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی۔
-
لاہور مشہد پرواز بحال، کراچی مشہد عنقریب
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱پاکستان کی قومی ایر لائن پی آئی اے نے لاہور مشہد پرواز پھر سے شروع کردی ہے۔
-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
-
لاہور میں آلودگی، ایک ہفتے کیلئے اسکول اور نجی دفاتر بند کرنے پرغور
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی وجہ سے ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے اور ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔