-
شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹لاہور ہائی کورٹ کے ریفری بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت متفقہ طور پر منظور کرلی -
-
پاکستان، پچاسی تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر پابندی، لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی سمیت ملک کی پچاسی کالعدم تنظیموں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ لاہور میں ٹی ایل پی کا پرتشدد مظاہرہ جاری ہے-
-
شہباز شریف کی ضمانت منظور رہائی کا حکم
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶پاکستان کی ایک عدالت نے نیب کی مخالفت کے باوجود ، حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد اختلاف میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔
-
مریم نوازکی عبوری ضمانت منظور
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگادی ہے -
-
پاکستان، لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر کیمپ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
ضمانت کی منسوخی پر مریم نواز سے تحریری جواب طلب
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی نیب کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا ہے
-
ایرانی قاری کی تلاوت سے لاہور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پاکستان کے شہر لاھور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری کی دلنشین تلاوت سے کیا گیا ہے۔
-
اسموگ خطرناک قاتل ہے، مقابلے کے لئے سبھی میدان میں آئیں: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ملک کے مستقبل پانچ سال کی منصوبہ بندی سے نہیں بنتے بلکہ اس کے لیے طویل مدتی منصوبوں کی ضرورت ہوتی ہے،
-
اسٹیبلشمنٹ عوام کو اسلام آباد جانے کا راستہ دے: مولانا فضل الرحمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲مولانا فضل الرحمن نے کہا نے لاہور میں ہوئے پی ڈی ایم کے اجلاس میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی ہے، طاقت عوام کی ہے اور حکومت بھی عوام کی ہی ہوگی۔
-
مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا پاور شو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰مینار پاکستان پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا چھٹا پاورشو جاری ہے جس سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔