حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جو بائيڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائي کراکے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
سحر نیوز رپورٹ
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنانی عوام کو یقین ہے کہ حزب اللہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گي اور حزب اللہ نے لبنانی عوام کی مدد کے لئے اپنے تمام وسائل کو استعمال کیا ہے ۔
ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔
لبنان نےعالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تل ابیب پر دباؤ ڈالے۔
صہیونی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی جوابی کاروائی
لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر ہونے والے حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کریں گے۔