امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔
دنیا بھر کے عوام امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی اور نہتے سیاہ فام امریکی شہری کے دلخراش قتل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔
امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہورہا ہے ۔
پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی سیاستدانوں کے ایک گروہ نے اس ملک کے وزیر اعظم پر امریکی حکومت کے دہشتگردانہ اقدام پر خاموشی پر تنقید کی ہے۔
سیکڑوں برطانوی باشندوں نے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر عراق میں انجام پانے والے امریکہ کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔
لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔