لیبیا میں کمانڈر خلیفہ حفتر کی حامی فورسز نے طرابلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیٹو نے لیبیا پر حملے کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان کو دھوکہ دیا تھا۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک بار پھر جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں طرابلس ایرپورٹ پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔
لیبیا کے ساحل سے پناہ گزینوں کو یورپ لے کر جانے والی دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
لیبیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوبی علاقے میں جاری لڑائیوں کی وجہ سے اٹھارہ سو خاندان وہاں سے محفوظ مقامات کی جانب فرار کر گئے ہیں۔
طرابلس میں کزشتہ کئی روز سے جاری افراتفری کے درمیان جیل سے 400 قیدی فرار کر گئے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح گروہوں کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا اطمینان بخش اور قابل قبول دلیل امام موسی صدر کی شہادت کے حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔