مغربی لیبیا میں سمندری کوسٹ گارڈ دستوں نے سمندر سے کم از کم 27 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 13 جہاز کے کنٹینر میں تھے۔
لیبیا کی قومی حکومت کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ دو ہزار سترہ کا سال لیبیا کے بحران اور اس ملک میں امن کے قیام کا سال ہونا چاہئے۔
لیبیا کی ایئرلائن کا ایک طیارہ جسے ایک سو اٹھارہ مسافروں کے ہمراہ اغوا کرلیا گیا تھا مالٹا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر گیا ہے-
امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے شہر سرت میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فوجی آپریشن ختم کیا جا چکا ہے۔
لیبیا کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بنغازی شہر میں لیبیا کے سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔
لیبیا کے تیل کی تنصیبات کے نزدیک سیکورٹی فورس اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
لیبیا کی فورسیز نے بنیان مرصوص آپریشن کے دوران شہر سرت میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ آخری علاقے سے بھی دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے-
لیبیا کی قومی حکومت کے فوجیوں نے سرت شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں سات افراد ہلاک ہوگئے-