لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے
متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے اتوار اور پیرکی درمیانی رات لیبیا کے شمالی شہرمصراتہ پربمباری کی
لیبیا کی قومی وفاقی حکومت اور جنرل خلیفہ حفتر کے زیر کمان فوجیوں کے درمیان طرابلس ایئرپورٹ کے محور پر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
خلیفہ حفتر کی سرکردگی میں نیشنل آرمی کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت طرابلس کے مشرق میں واقع معیقیق ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں امریکی سفارتخانے کے قریب رہائشی علاقے پر ہونے والے حملے میں دس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں
لیبیا میں خانہ جنگی جاری ہے اور خلیفہ حفتر کی فوج نے چوبیس گھنٹے میں طرابلس ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی ہے۔
لیبیا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ خلیفہ حفتر کی ملیشیا کے حملے میں قومی وفاق حکومت کے چودہ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
لیبیا میں ہونے والے ہوائی حملے میں 82 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس نے لیبیا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔