لیبیا کے مرزق شہر پر ایک فضائی حملہ میں 40سے زیادہ افراد ہلاک اور 50سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔
لیبیا میں نیشنل آرمی نامی مسلح گروپ نے مصراتہ شہر کے قریب واقع ایئر ڈیفنس اکیڈمی پر بمباری کی ہے۔
لیبیا کے ریڈ کریسنٹ نے جمعہ کو مغربی کنارے پر غیر تارکین وطن کی 60 لاشیں برآمد کی ہیں۔
لیبیا میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی اور وزیر اعظم فائز سراج کی قومی وفاقی حکومت کی فوجوں کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں قومی وفاق حکومت اور خلیفہ حفتر کی فوجوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت نے مخالف فوجی جنرل خلیفہ حفتر کے ٹھکانوں سے ملنے والے میزائلوں کے بارے میں فرانسیسی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے۔
سعودی عرب کے حمایت یافتہ لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل برآمد ہوئے ہیں۔
یواین ایس ایم آئی ایل نے لیبیا کے جنوبی علاقے میں قبائلی تصادم کے پیش نظر یہ اپیل کی ہے۔
تارکین وطن سے متعلق بین الاقوامی تنظیم آئی او ایم نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں اپریل سے اب تک تقریبا ایک ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
لیبیا میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورتارکین وطن کے حراستی مرکز پر فضائی حملے میں 120 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔