-
دہلی میں فضائی آلودگی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں ہوائی آلودگی خطرناک سطح پر، سخت محدودیتیں لاگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱نئی دہلی میں ہوائی آلودگی کے شدت اختیار کرنے کی وجہہ سے نئی دلی اور اسکے آپس پاس کے شہروں میں اسکولوں، یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ سرکاری دفاتر پچاس فی صد عملے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
-
فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں ریاستی حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
ماحولیات اجلاس میں ایران نے ہندوستان کے موقف کی حمایت کی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ماحولیات پر اقوام متحدہ کے گلاسگو اجلاس میں ہندوستان کے موقف کی حمایت کی ہے۔
-
ماحولیات کے لئے باتیں خوب، کام کرنے کو کوئی تیار نہیں، گلاسگو اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷ماحولیات سے متعلق گلاسگو بین الاقوامی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا تاہم اختلافات کے باعث اختتامی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔
-
فضائی آلودگی کے باعث نئی دہلی کی چھٹی کر دی گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں خطرناک آلودگی کی وجہ سے پیر سے سبھی تعلیمی مراکز اور سرکاری اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
-
یہ برفانی تودے نہیں، خطرناک جھاگ ہیں!۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ہندوستان؛ دیوالی کے دھویں کے بعد اب بہتی ندی پر بننے والے خطرناک جھاگ سرخیوں میں آ گئے ہیں اور اس معاملے نے ماحولیات کے تحفظ کے لئے سرگرم عمل تنظیموں اور کارکنوں کو سخت تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کی جانب متوجہ کرنے کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳ٹوویلو کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی اجلاس کو پانی کے اندر کھڑے ہو کر خطاب کیا۔
-
برطانیہ میں ماحولیات کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴ماحولیات کے لئے سرگرم افراد نے گلاسگو ماحولیات اجلاس کے موقع پر مظاہرہ کر کے ملکوں کے سربراہوں سے ماحولیات کے تحفظ کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
دیوالی کے بعد دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵سحر نیوز رپورٹ