-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے خلاف وحشیانہ جرائم کے ارتکاب کا جواب دہ ہونا پڑے گا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں کا پوری ہوشیاری سے جواب دیا ہے
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے سامراجی طاقتوں کو انتہائی دانشمندی اور ہوشیاری کے ساتھ جواب دیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں جعلی ویڈیوز دکھائے جانے کا اعتراف
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴فرانس کے ایک ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی بعض ویڈیو تصاویر، جعلی اور دیگر ملکوں میں ہونے والے مظاہروں سے متعلق رہی ہیں۔
-
انقلابی امنگوں کی حمایت میں ایرانی عوام کی شاندار ریلیاں
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲ایران کے عوام نے اتوار کو بھی ملک کے مختلف شہروں میں شاندار ریلیاں نکال کر انقلابی اقدار، اسلامی نظام اور ولی فقیہ سے اپنی بھرپور وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے پچھلے دنوں کچھ شہروں میں کئے گئے ہنگاموں کی مذمت کی -
-
فتنے کی مذمت میں ایران بھر میں عظیم الشان مظاہرہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳تہران اور ایران کےدیگر شہروں کے عوام نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد خود سے مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے بعض علاقوں میں حالیہ فتنوں اور ہنگاموں کی مذمت کی اور اس طرح کے فتنوں اور تشدد کے مقابلے میں عوامی بصیرت و ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسلامی نظام کے ساتھ وابستگی اور رہبرانقلاب کے ساتھ اپنی دائمی بیعت کا ایک بار پھر اعلان
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں فتنہ و فساد اور بدامنی پھیلانے کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف مشہد کےعوام کی ریلیاں
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴مشہد کےعوام نے آج صبح امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی حمایت سے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے حالیہ پر تشدد اقدامات کی مذمت کی۔
-
اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف ایرانی عوام کی پرجوش ریلیاں
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴ایرانی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر پرجوش ریلیاں نکال کر لوگوں کی املاک کو تباہ اور پبلیک مقامات کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں اور موقع پرست عناصر کی نئی سازش سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
-
میانمارکے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پورے ایران میں احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔