-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کی اپیل
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸علمائے بحرین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف عالم دین اور محبوب مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے تیز کر دیں۔
-
ایران اور دیگر ملکوں میں بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
-
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶امریکہ میں صدر ٹرمپ کے مخالفین اور طرفداروں میں ایک بار پھر تصادم ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳یمنی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایرانی عوام نے امریکہ کو دشمن نمبر ایک قرار دے دیا
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۷اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں کے شرکا نے امریکہ کو ایران کا دشمن نمبر ایک قرار دے دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کا امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹ایران کے اسلامی انقلاب کی اڑتیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں شریک کروڑوں ایرانیوں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ ٹرمپ کے نعرے لگا کر امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ فلطسین کے مختلف علاقوں میں ، صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں-
-
نجف تا کربلا ملین مارچ میں شریک حسینی قافلوں کا اقوام عالم کو پیغام
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۰اربعین امام حسین کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ کے شرکاء نے ایک طومار پر دستخط کرکے، دنیا کے سب سے عظیم سالانہ اجتماع کا پیغام اقوام عالم تک پہچایا ہے-