-
اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔
-
کورونا کے بہانے عزاداری پر پابندی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان، محرم الحرام میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰پاکستان کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اسلام اور مسلمین کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا تھیہ کر لیا ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱پاکستان کے حساس علاقوں میں محرم الحرام خاص طور پر تاسوعا اورعاشورای حسینی کے موقع پرفوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ، متعصبانہ اور غیر اسلامی و انسانی رویہ کے باوجود بحرین کے عوام نے گزشتہ شب محرم کی مجالس میں شرکت کی اور امام مظلوم کے سوگ میں اشکِ غم بہائے۔
-
محرم ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا مہینہ ہے: صدر پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ماہ محرم ہمیں صبر و برداشت، حق گوئی کے لئے ظلم کے سامنے ڈٹ جانے اور مشکلات کا مقابلہ کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
-
کورونا کے سبب محرم میں پابندیوں سے لوگوں میں اضطراب
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹ماہ محرم الحرام ۱۴۴۲ ہجری کا چاند نمودار ہوا اور یوں اسلامی کیلینڈر کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسم عزا کا بھی آغاز ہو گیا۔ وہی ماہ جو فرزند رسول، قتیل کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی مظلومانہ شہادت کی یاد دلاتا ہے۔اس موقع پر حسب دستور قدیم امسال بھی مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پرچم عزا لہرا دیا گیا۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع) ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴شیر خوار نینوا، شہید کربلا حضرت علی اصغر علیہ السلام کے واسطے سے عالمی یوم دعا کل بروز جمعہ منایا جائے گا۔ عالمی یوم علی اصغر (ع) دنیا کے تقریبا سو ممالک میں ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو منایا جاتا ہے جس میں مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو خیمۂ حسینی میں لاکر اپنے آقا و مولا امام حسین علیہ السلام اور انکے شیر خوار دلبند علی اصغر (ع) کے ساتھ تجدید عہد کرتی ہیں۔