-
دنیا بھر میں عید غدیر کا جشن
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
صدر ایران نے مسلم سربراہان مملکت کو عید کی مبارکباد پیش کی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغامات ارسال کر کے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶انتخابات میں شاندار کامیابی پر سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اردن کے بادشاہ نے آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔
-
قطر کے امیر کی ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳افغانستان کے صدر نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
-
نومنتخب ایرانی صدر کو پاکستانی وزیراعظم کی مبارک باد
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نو منتخب صدر کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
فلسطین کی کامیابی آپ کی حمایت و مدد کی مرہون منت ہے: فلسطینی رہنما کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام اہم تہنیتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳جہاد اسلامی فلسطین نے بارہ روزہ جنگ میں استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دی کہ آج کے جوانوں کے لئے نمونہ بن گئے اور اسی بنیاد پر آج کی تاریخ کو اسلامی دنیا میں علی اکبر علیہ السلام سے منسوب کرتے ہوئے یوم جوان کے نام سے جانا جاتا ہے۔