-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
-
کیا تحریک انصار اللہ اسمارٹ اسلحے سے لیس ہوگئی؟
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر نے دعوی کیا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ، اسمارٹ اسلحوں سے لیس ہوچکی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے ایک دھماکے میں دو افراد کے مارے جانے اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے نئے حاکم کے ساتھ وزیر خارجہ ایران کی ملاقات
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے نو منتخب حاکم اور صدر محمد بن زائد کو انکے بھائی (سوتیلے) اور سابق صدر کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
اماراتی صدر سے صیہونی صدر کی ملاقات، تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲خودساختہ صیہونی حکومت کے صدر نے متحدہ عرب امارات پہنچ کر وہاں کے نو منتخب صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم تعزیت کیلئے امارات پہنچ گئے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل النہیان کی وفات پر تعزیت کے لیے اماراتی صدارتی محل پہنچ گئے۔
-
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کر گئے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کر گئے۔
-
اماراتی وفد کا دورہ پاکستان
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸پاکستان کے ساتھ حالیہ سمجھوتوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اقتصادی وفد پاکستان کے دورے پر اسلام اباد پہنچا ہے۔
-
سعودی عرب سمیت بعض ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے ملکوں اوردنیا کے بعض دیگر ممالک میں آج پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے سفیر کو طلب کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں مقدس قرآن کریم کی اھانت کے معاملے میں اس ملک سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔