-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔
-
صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔
-
یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔
-
انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔
-
صنعاء پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، 12 شہید 11 زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملے میں کم سے کم 12 افراد شہید اور 11 دیگر زخمی ہوئے۔
-
یمن کی جنگ میں امریکا کی براه راست شمولیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔
-
یمن کا عرب امارات کو انتباہ، شیشے کے ٹاوروں تک پہنچنا بہت آسان ہے!
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰اخبار المسیرہ نے متحدہ عرب امارات کو یمن کے خلاف جنگ کا انجام بھگتنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اخبار نے یواےای کو خبردار کیا ہے کہ اسکی نازک شیشے کی عمارتوں تک پہونچ بہت آسان ہے۔