۔اسلامی جمہوریہ ایران میں اکیس فروری بروز جمعہ کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ سیاسی دھڑوں اور امیدواروں کی انتخابی تشہیراتی مہم اپنے آخری مراحل میں ہے جبکہ ایرانی حکام نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔
ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے کے یورپی ملکوں کے فیصلے کو امریکا کی دہشت گرد حکومت کی ذلت آمیز پیروی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
ایران کے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے سولہ ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
فوٹو گیلری
ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے خفیہ طور طریقوں سے علاقے کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ نے پاسداران انقلاب اسلامی فورس کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر روکے جانے کے سنجیدہ اقدام کی حمایت کی۔
ایران کے پارلیمیٹ کے ارکان نے ملکی سرحدوں پر جارحیت کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مارگرانے کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کی حمایت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے عالمی یوم قدس کی آمد پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور سرانجام اس غاصب حکومت کا زوال یقینی ہے۔