SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

محرم الحرام

  • تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی

    تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰

    دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ہائے مبارک کی شبیہوں کے پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی۔

  • تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو

    تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹

    مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔

  • ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو

    ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵

    ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔

  • ایران سمیت 45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

    ایران سمیت 45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸

    کربلا کے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر آج جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا جا رہا ہے۔

  • لکهنؤ میں محرم الحرام کی مناسبت سے نمائش

    لکهنؤ میں محرم الحرام کی مناسبت سے نمائش

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • محرم کے پروگراموں کے پر امن انعقاد کے لئے کشمیر میں متحده مجلس علما کا اجلاس

    محرم کے پروگراموں کے پر امن انعقاد کے لئے کشمیر میں متحده مجلس علما کا اجلاس

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا

    عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹

    ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔

  • کوئی بھی عالمی فیصلہ ایران کی موجودگی کے بغیر نہیں ہو سکتا: ایران کی بری فوج کے کمانڈر

    کوئی بھی عالمی فیصلہ ایران کی موجودگی کے بغیر نہیں ہو سکتا: ایران کی بری فوج کے کمانڈر

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے اور یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی فیصلہ اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت کے بغیر نہیں ہوسکتا-

  • پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

    پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵

    محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

  • ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں

    ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  •  پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی
    پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی
    ۲۷ minutes ago
  • صدر ایران کا عمان دورہ، مسئلہ فلسطین بالخصوص غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے دحشیانہ حملے جاری
  • فرزند رسول امام علی تقی علیہ السلام کا یوم شہادت
  • یمن نے دہشت اسرائیل پر پھر برسائےمیزائل، صیہونی میڈیا نے نتن یاہو سے پوچھے چبھتے سوال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS