-
ایرانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے اپنے دورہ بیروت کے موقع پر کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت، لبنانی انتظامیہ کی نگرانی میں لبنان کے جنگ زدہ اور پناہ گزین شہریوں تک امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کے اسپیکر نے صیہونی بمباری کا نشانہ بننے والے بیروت کے علاقوں کا دورہ کیا + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران بیروت کے علاقے ضاحیہ کا دورہ کیا جہاں صیہونی حکومت کے فضائی حملوں سے عام شہریوں کی شہادتیں ہوئیں۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف بیروت پہنچ گئے + ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر کی دعوت پر بیروت پہنچے ہیں۔
-
ایران اور روس کا مشترکہ دشمن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان سارے معاملات اور سودے، ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں میں انجام پا رہے ہیں۔
-
برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے۔
-
آخر پوتین ایران کی کس بات کو لے ہیں خوش؟ رہبر انقلاب اور ایران کے عوام کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
برکس اجلاس میں ایرانی اسپیکر کی پہلی باضابطہ شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہونے سے قبل مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے برکس ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا یہ بہت اچھا موقع ہے۔
-
محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴ایران کے صدارتی انتخابات کے حریف محمد باقر قالیباف نے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
محمدباقر قالیباف کا تیسرے بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی نمائش کا دورہ (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے تیسرے بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی نمائش کا دورہ کیا۔ بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی سرگرمیاں دو نومبر سے شروع ہوگئی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے معافی کا اعلان، شفقت پدری کا جلوہ ہے: قالیباف
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے عام معافی کا حکم دے کر دشمنوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔