ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اب امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ ایٹمی سمجھوتے میں واپس آے اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے چند جانبہ تعاون کو امن و صلح کیلئے ضروری قرار دیا۔
سحر نیوزرپورٹ
موقع کا دریچہ امریکہ کی جانب ہمیشہ کھلا رہنے والا نہیں ہے، یہ انتباہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے واشنگٹن کو دیا ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور نیتن یاہو کے بیانات کا مقصد صرف ایران سے مقابلہ آرائی ہے تاہم ایران کے خلاف ذلت آمیز سازشی منصوبے ناکام ہوجائیں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے ہیں۔
آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔