-
امریکی پابندیوں کے غیرمؤثر ہونے پر ایران کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں غیر مؤثر اور لاحاصل ہیں، جوبائیڈن ایران سے متعلق ماضی کے اعداد و شمار کا بغور مطالعہ کریں: جواد طریف
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کو لاحاصل اور بے سود قراردیتے ہوئے امریکی صدر کو ان اعدادو شمار پر نگاہ ڈالنے کا مشورہ دیا ہے جو تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کے غیر موثر ہونے کی نشاندھی کر رہے ہیں۔
-
بین الافغان مذاکرات ہی بحران کا حل ہے
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی رہنما احمد جبرئیل کے انتقال پر ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی فلسطینی محاذ نے عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران، بین الافغان اجلاس کا اختتامی بیان
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷تہران کی میزبانی میں ہونے والے دو روزہ بین الافغان اجلاس کے اختتام پر ایک چھ نکاتی بیان جاری کیا گیا ہے۔
-
تہران کی میزبانی میں افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الافغان اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ افغان گروہوں نے ایران ان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
تہران میں بین الافغان مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سو ویں سالگرہ پر وزیر خارجہ ایران کی مبارک باد
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیس کی سو ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں ایران اور چین کے تعلقات پہلے سے زیادہ فروغ پائیں گے۔
-
امریکہ مخالف عمران خان کے بیان پر امریکی حکام می کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دو عشروں کی امریکی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔