-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: پاکستان
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف عائد امریکی پابندیوں کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران کو ٹرمپ کے امداد( صدقہ) کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران نے کی افغان امن عمل کی حمایت
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے آج منگل کے روز محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کیساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطے میں ان سے باہمی دلچسبی کے امور، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور افغان صدارتی انتخابات کے بعد رونما ہونے والی صورتحال اور اختلافات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکا کو ایران کی نصیحت
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران جنگ بھڑکانے والوں کو سبق سکھائے گا: جواد ظریف
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کوئی جنگ نہیں چھیڑے گا لیکن جنگ کی آگ بھڑکانے والوں کو سبق ضرور سکھائے گا۔
-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کو روکنے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی عوامی یوتھ آرگنائزیشنز نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے موجودہ صورتحال میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے تسلسل کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
موریتانیا نے کیا کورونا وائرس سے مقابلہ کے لئے ایران سے یکجہتی کا اظہار
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹ایران اور موریتانیا کے وزرائے خارجہ نے ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام اور ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی پابندیاں جنگی جرائم پر منتج ہو سکتی ہیں: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر پوری دنیا میں پھیلنے والا کورونا بھی غیر ذمہ دارانہ سودائے سیاست کو نہ روک سکا تو یہ دنیا میں اخلاقی اقدار کی پامالی کا باعث بنے گا۔
-
امریکہ نے ایرانی سائنسداں کو یرغمال بنایا ہے: وزیر خارجہ ظریف
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے کورونا کے بحران میں بھی ایرانی سائنسدانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور اس بحرانی صورتحال میں بھی انھیں طبی بنیادوں پر چھٹی نہیں دے رہی ہے۔