-
مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے موت کے بعد، عرب دنیا کے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ، مختلف رہنماؤں سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے ردعمل سے بھرے پڑے ہیں اور تقریباً سب ہی نے مصر کے موجودہ صدر عبداللہ الفتاح السیسی کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر ایران کی تعزیت
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کمرہ عدالت میں مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵مصر کے معزول صدر محمد مرسی دوران قید کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے۔
-
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو سزا
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴عدلیہ کی توہین کے الزام میں مصر کے سابق صدر کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
مصر کے معزول صدر محمد مرسی کو حتمی عمر قید کی سزا
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷مصر کی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
اخوان المسلمین کے رہنماوں کو قید کی سزائیں
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین سے وابستہ 32 افراد کو فساد اور لوٹ مار کے بے بنیاد الزامات کے تحت دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
مصر کے سابق صدر مرسی کو عمر قید کی سزا
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰قاہرہ کی ایک عدالت نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی پر ملک کے خلاف جاسوسی کے الزام میں فردجرم عائد کرتے ہوئے عمرقید کی سزا سنائی ہے
-
محمد مرسی کے دو اورحامیوں کو سزائے موت کا حکم
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲مصرکی ایک عدالت نے سابق صدر کے دو حامیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔