فلسطینی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے، فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان انٹیلی جینس تعاون کی مذمت کی ہے۔
ہمارے میزائل تیار اور زیرو آور قریب ہے، فلسطینی مجاہدین کی صہیونی حکومت کو وارننگ
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطین میں انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
حماس نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے کو کودتا قرار دیا ہے۔
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کے اجلاس کے موقع پر اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
تحریک حماس کے رہنما نے فلسطینی صدر سے انتخابات کے انعقاد کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بات چیت اوراس کے انعقاد کے لئے مشترکہ کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے حکام نے فلسطینی ریاست کے صدر کے ساتھ عدنان غیث کی ملاقات پر پابندی لگادی ہے۔