-
حماس کی کامیابی کے خدشات نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کردیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا
-
فلسطینی گورنر عدنان غیث صیہونیوں کے رحم و کرم پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹خودساختہ اسرائیلی ریاست کے حکام نے فلسطینی ریاست کے صدر کے ساتھ عدنان غیث کی ملاقات پر پابندی لگادی ہے۔
-
فلسطینی عوام ہر ممکن انداز میں اپنی مزاحمت جاری رکھیں: محمود عباس
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
سلامتی کونسل مسجد الاقصی میں صیہونی جرائم روکنے کے لئے اقدام کرے: فلسطین
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔
-
فلسطین کی قومی وحدت کی حمایت کا مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطین میں الیکشن کے بارے میں ایران اور کچھ دیگر ممالک کو ہنیہ کا خط
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے ایران اور کچھ دیگر ممالک کے سربراہوں کے نام ایک خط میں فلسطین میں قومی آشتی کے قیام اور انتخابات کے انعقاد کی بات کہی ہے۔
-
غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ گٹھ جوڑ پر نکتہ چينی سے گریز کئے جانے کی ہدایات!
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲بعض ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ نے ریاض کی ہدایت پر تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے عرب ملکوں پر تنقید نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
-
اسرائیل کے ہر ساز پر ناچنے والے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴فلسطینی اتھارٹی نے اپنے سفیروں کو ابوظہی اور منامہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے
-
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے