-
صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ اعلان
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
-
امریکا اور تل ابیب کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ: فلسطینی انتظامیہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو محمود عباس کا سخت انتباہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے غرب اردن کے کسی بھی حصے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ تمام معاہدوں کو منسوخ کر دیا جائے گا.
-
مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں کو اگر مقبوضہ علاقوں میں شامل کیا گیا تو کسی بھی سمجھوتے پر عمل نہیں کیا جائے گا۔
-
فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ملت فلسطین متحد ہو کر سینچری ڈیل کا مقابلہ کرے گی.
-
فلسطینی قیدیوں کو کورونا ہوا تو اسرائیل ذمہ دار ہوگا
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ منصوبہ، سلامتی کونسل میں محمود عباس کا بیان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴شرمناک امریکی صیہونی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف احتجاج اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں سینچری ڈیل منصوبے کو نسل پرستانہ قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے، محمود عباس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا ابدی دارالحکومت ہے۔
-
ایران فلسطینی عوام کے حقوق کا حامی ہے، جواد ظریف کی محمود عباس سے گفتگو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں صدی ڈیل کی مذمت کی.