-
اسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے معاملے میں عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
محمود عباس کی بے بسی اور فلسطینی عوام کا مستقبل + مقالہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷یہ خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر ان دنوں مایوسی چھائی ہوئی ہے اور انہوں نے اردن کی حکومت سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ سب سے برے آپشن کے لئے بھی تیار ہو رہے ہیں، ان میں ایک آپشن مغربی کنارے کے رام اللہ شہر سے طویل مدت کے لئے باہر جانا ہے ۔
-
سینچری ڈیل کے عوض بن سلمان کی محمود عباس کو اربوں ڈالر کی پیشکش
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰رام اللہ میں اردن کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو قبول کرلینے کے عوض فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کو دس ارب ڈالر کی پیشکش کی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کے خلاف مظاہرہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶ہزاروں فلسطینی شہریوں نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
فلسطین، محمود عباس کے خلاف مظاہرے ۔ تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳فلسطین کے رام اللہ علاقے میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں فلسطینیوں نے انکے استعفے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ میں محصور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۳یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
-
فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے پر ردعمل
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی آشتی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل پرتاکید
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی۔
-
مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر خطےمیں امن ممکن نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں تاہم مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر خطےمیں امن نہیں آسکتا۔
-
ساز باز مذاکرات جاری رہنے پر محمود عباس کی تاکید
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے ساز باز مذاکرات جاری رہنے کے لیے بین الاقوامی فریقین سے تعاون پر تاکید کی۔