امریکہ نے پاکستان سے ایک بارپھرڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی کیلئے مزید اقدامات کرے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرکے بیان پر پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو شدید اختلافات کا سامنا ہے۔
ایران کے عیسائی رہنما نے کہا ہے کہ ایران میں اقلیتوں کے حقوق کا احترام ہوتاہے۔
جمعیت علماء اسلام کے نے کہا ہے کہ آسیہ کیس کو بین الاقوامی دباؤ کے تحت لیا گیا اور رہائی کو مالیاتی قرضوں کے ساتھ مشروط کیا گیا۔
جو شخص چاہتا ہے کہ مشکل وقت میں اسکی دعا قبول ہو تو اسے چاہئے کہ آسائشوں کے زمانے میں کثرت سے دعا کرے
اللہ سے پناہ مانگتا ہوں ان گناہوں کے بارے میں جو فناء کو نزدیک کردیتے ہیں
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا: جس نے اپنے دن کو مندرجہ ذیل کاموں کے بغیر گزارا اس نے اپنے دن کو ضائع کیا۔