-
وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب کی سفارت کاری، غیر منطقی پالیسیوں کا تسلسل
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ، کہ جن کا ملک علاقائی بحرانوں کے حوالے سے فوجی، سیکورٹی اور انتہا پسندی کے راستے پر گامزن ہے اور جس نے گزشتہ سات ماہ سے یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، خطے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی طرح کی بات کرنے کی صلاحیت سے عاری ہیں۔
-
ایران نے نائیجیریا میں دہشت گردانہ کاروائی کی مذمت کی
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے نائیجریا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ اس دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر ایران کا سخت ردعمل
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قندوز کے اسپتال پر امریکی حملے کے خلاف ایران کا ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے شہر قندوز کے اسپتال پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن پر جاری سعودی حملے قابل مذمت ہیں، مرضیہ افخم
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے یمن پر جاری سعودی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
صنعا میں عمان کے سفیر کی رہائشگاہ پر حملہ قابل مذمت ہے: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں عمان کے سفیر کی رہائشگاہ پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے-
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے بیان پر ایران کاردعمل
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے، سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں ایران سے متعلق دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے-
-
صنعا میں ایرانی سفارت خانہ بند ہونے کی تردید
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے صنعا میں ایرانی سفارت خانہ بند کئے جانے کی خبر کی تردید کی ہے-