-
پورے ایران میں فلسطینیوں کی فتح کا جشن، فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷فلسطینیوں کی فتح پر ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی پر ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۴اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا
-
صیہونی ٹهکانوں پر ہزاروں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، صیہونی حلقوں کی تشویش
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸صیہونیوں کی طرف سے آنے والے ہفتے میں مزاحمتی نوجوانوں کی درجنوں کارروائیوں کی پیشن گوئی ہوئی ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی 23 ویں سالگرہ پر اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر استقامت واحد راستہ ہے۔
-
مزاحمتی کارروائیوں میں شدت سے صیہونی حلقوں میں تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶صیہونی حلقوں نے مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں شدت اور اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں حالات کے بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مزاحمتی فورسز کے اڈوں پر حملوں سے فلسطینی ملت کی مزاحمت ختم نہیں ہوگی۔ حماس
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴حماس نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے اڈوں اور واچ ٹاوروں پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں کہا ہے کہ اس سے فلسطینی مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہوگا-
-
غزہ پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے کل رات مشرقی غزہ میں استقامتی محاذ کےٹھکانوں پر دو بار میزائل داغے۔