-
علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کے شہر پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں پینٹنگ مقابلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳مختلف فلسطینی گروہوں نے نابلس آپریشن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
صیہونیت مخالف کاروائی، فلسطینی تنطیموں کا رد عمل
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی عالمی حمایت کا سلسلہ جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰عراق و لبنان کی استقامتی تنظیموں نے فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دئے جانے کے برطانوی فیصلے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، حزب اللہ عراق کا رد عمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے ملک کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو ایک ڈرامہ قرار دیا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج تبدیل نہ ہوئے تو اسکے بطلان کو ثابت کرنے والے دستاویزات عدالت کو پیش کریں گے: قیس خزعلی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے سربراہ قیس خز علی نے خبردار کیا ہے کہ اگر انتخابات کے نتائج میں تبدیلی نہ کی گئی تو وہ ایسے دلائل عدالت کو پیش کر دیں گے جو انتخابات کے باطل ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔
-
لبنان کے لئے تیسرا ایرانی آئیل ٹینکر شام پہنچ گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ