-
پوتین: فلسطینیوں کے مصائب پر آنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ہے۔
-
ہم بہت جلد ایک ساتھ مسجدالاقصی میں نماز پڑھیں گے: صدر ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے فاتحانہ آپریشن سے مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس کا انتظار فلسطینی عوام اور امت اسلامیہ کو ستر سال سے تھا۔
-
اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔
-
صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔
-
مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصیٰ میں یہودی رسومات
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸مسجدالاقصیٰ ہمیشہ صیہونیوں کی جارحیتوں کی زد پر رہتی ہے اورغاصب صیہونی حکومت یہاں مسلسل تخریبی وتباہ کن کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہے۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی پرانتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی یلغار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے آج بھی قبلہ اول مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ طور پر اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے اور صیہونی دشمن کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلام کو مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کے تعلق سے اپنے فرائض پرعمل کرنا چاہیے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔